Top News

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا؟

 


برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل

 مالی حالات کے معاملے میں ان شاءاللہ آج اچھی خبر ملنے کی امید ہے اور جس بھی صورت حال کا سامنا ہے آپ کو اس کے مطابق ہی چلنا ہوگا آج خاص طور پر

برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی

 آپ آج کل بڑی اچھی پوزیشن میں آئے ہوئے ہیں اور پھر اس کا بھرپور فائدہ بھی اٹھا لیں اور اپنے مقاصد کی جانب پیش قدمی کریں اللہ پاک کامیابی دیں گے۔

برج جوزہ، سیارہ عطارد، 21 مئی سے 20 جون

 ان شاءاللہ دن بدن ایک مشکل سے نکلنے کی خبر ملتی چلی جائے گی اور جس بھی طرف سے امید تھی وہ بھی پوری ہو سکتی ہے آج کا دن کاروباری حوالے سے شاندار ہے۔

برج سرطان، سیارہ چاند، 21 جون سے 20 جولائی

 آپ کو اپنے لئے سنجیدہ ہو کر چلنا ہوگا لاپرواہی نہ کریں اور سازشی لوگوں سے دور رہیں۔ جو قدم اب اٹھانا ہے بے حد سوچ سمجھ کر اٹھانا ہے یہ وارننگ ہے۔

برج اسد، سیارہ شمس، 21 جولائی سے 21 اگست

 جھگڑے یا مقدمے وغیرہ سے دور رہیں کیونکہ اب اس میں بہتر صورت حال پیدا ہونے کے امکان روشن ہیں اور آج کا دن گھر میں ایک شاندار خبر دے کر سکون دے گا۔

برج سنبلہ ، سیارہ عطارد، 22 اگست سے 22 ستمبر

 کاروباری حوالے سے بھی بہتری آ سکتی ہے اور جس کوشش میں لگے ہوئے تھے وہ بھی اب کامیابی دلائی گئی آپ کو اس وقت ساری توجہ اپنے روز گار پر دینا ضروری ہے۔


Post a Comment

Previous Post Next Post