Top News

وزیراعظم شہبازشریف کی کابینہ کی دو اہم شخصیات کا جلد ہی عہد ہ چھوڑنے کا امکان

 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیراعظم شہبازشریف کی کابینہ کے دو اہم اراکین کی جانب سے جلد ہی عہدہ چھوڑنے کا امکان ہے ۔

تفصیلات کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری اور نعمان لنگڑیال نے اپنے استعفیٰ استحکام پارٹی کی قیادت کے حوالے کر دیئے ہیں ، وہ جلد ہی وزیراعظم کے معاونین کا عہدہ چھوڑ دیں گے ۔


Post a Comment

Previous Post Next Post